دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فرانس میں لاک ڈاون مزید سخت کر دیا گیا

جاگنگ یا واک کرنے والوں پر ایک سو بیس یورو، تقریبا بیس ہزار پاکستانی روپے جرمانہ لگایا جائے گا

فرانس میں لاک ڈاون مزید سخت کر دیا گیا ،،،،گھر کے باہر ورزش کرنے پر بھی پابندی لگادی گئی،،

جاگنگ یا واک کرنے والوں پر ایک سو بیس یورو، تقریبا بیس ہزار پاکستانی روپے جرمانہ لگایا جائے گا۔

فرانس میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد گزشتہ ایک مہینے سے لاک ڈاون جاری ہے،،

اظہار محبت کے لیے مشہور پیرس سمیت پورا ملک ویران ہے، ایفل ٹاور کی رونقیں بھی ماند پڑگئی ہیں ۔

About The Author