دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کے باعث کھلاڑی مختلف چیلنج دے رہے ہیں

ریکٹ سے کم وقت میں بال کو زیادہ سے زیادہ دیوار پر مارنے کا ٹاسک دے دیا

کورونا وائرس کے باعث کھلاڑی مختلف چیلنج دے رہے ہیں ۔

سب سے زیادہ گرینڈ سلام جیتنے والے سوئٹزرلینڈ کے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے بھی اپنے چاہنے والوں کو چینلج دیا ہے ۔

ریکٹ سے کم وقت میں بال کو زیادہ سے زیادہ دیوار پر مارنے کا ٹاسک دے دیا ۔

About The Author