دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لندن: ہسپتال سے تین ماسک چوری کرنے والے شخص کو تین ماہ جیل کی سزا

اس نے 5 اپریل کو لندن کے کینگز ہاسپیٹل سے تین ماسک چوری کرنے کی کوشش کی تھی۔

لندن:

ہسپتال سے تین ماسک چوری کرنے والے شخص کو تین ماہ جیل کی سزا۔

34 سالہ لیرن حسین پر الزام تھا کہ اس نے 5 اپریل کو لندن کے کینگز ہاسپیٹل سے تین ماسک چوری کرنے کی کوشش کی تھی۔

ملزم کو موقعے پر ہسپتال حکام نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا۔

ایسے مزید واقعات کو روکنے کے لیے ملزم پر چوبیس گھنٹے کے اندر مقدمہ چلا کر سزا سنائی گئ۔

About The Author