کورونا وائرس کے باعث کھلاڑیوں کو آرام تو ملا مگر پی سی بی نے تمام کھلاڑیوں کا آن لائن فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔
کون گھر پر رہ کر کیا کر رہا ہے اور کون کر رہا ہے فٹنس کا خیال ، بد پرہیزی اور ان فٹ روٹین کو فولو کرنے کے پی سی بی نےآن لائن فٹنس ٹیسٹ کا طریقہ دھونڈ لیا۔
ذرائع کے مطابق قومی ٹیم،ڈومیسٹک فرسٹ اور سیکنڈ الیون کے کھلاڑی آن لائن فٹنس ٹیسٹ دین گے۔
آن لائن ٹیسٹ میں پش اپس،سٹ اپس،چن اپس اور براڈ جمپ وغیرہ شامل ہوں گے۔
جم،اسکن فولڈ اور لانگ رننگ کا ٹیسٹ نہیں لیا جائے گا۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری