دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر کی عالمی ادارہ صحت پر کڑی تنقید

کہتے ہیں عالمی ادارہ صحت امریکہ سے بھاری فنڈز وصول کرتا ہے،اس کے باوجود ڈبلیو ایچ او چین کے زیادہ قریب ہے

امریکی صدر نے ایک ٹویٹر پیغام میں عالمی ادارہ صحت پر کڑی تنقید کی ہے،

کہتے ہیں عالمی ادارہ صحت امریکہ سے بھاری فنڈز وصول کرتا ہے،

اس کے باوجود ڈبلیو ایچ او چین کے زیادہ قریب ہے،

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈبلیو ایچ او نے چین کےلیے بارڈر کھلے رکھنے کا غلط مشورہ دیا،

خوش قسمتی سےامریکہ نےعالمی ادارہ صحت کے غلط مشورے پر عمل نہیں کیا۔

About The Author