دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خبردار! کورونا کی وبائی صورت حال میں کھانسنے یا تھوکنے سےآپکو جیل بھیجا جا سکتا ہے

امریکہ میں ایسا کرنے پر ایک شخص کو جیل بھیج دیا گی

انیو یارک: سپر اسٹور میں اشیائے خورونوش پر تھوکنا اور کھانسنا ایک 65 سالہ شخص کو مہنگا پڑگیا۔

امریکی ریاست میساچوسٹس میں شہری مسلسل اشیائے خورونوش پر کھانستا اور تھوکتا رہا۔

ایسا کرنے پر اسٹور میں موجود افراد نے معمر شخص کو دبوچ لیا اور پولیس کو فون کرکے اسے حوالات میں بند کرادیا۔

About The Author