سابق برازیلین فٹ بالر رونالڈینیو اور ان کے بھائی کو پیراگوئے کی عدالت نے ضمانت پر رہا کر دیا۔
دونوں بھائیوں پر پیراگوئے میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کا الزام ہے۔
برازیل کے سابق فٹ بال اسٹار رونالڈینیو اور ان کے بھائی کو پیراگوئے کی عدالت نے 16 لاکھ ڈالرز کے عوض جیل سے رہا کر دیا۔
پولیس نے دونوں بھائیوں کو ہوٹل منتقل کر دیا ہے۔جہاں کیس ختم ہونے تک دونوں بھائی نظر بند رہیں گے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری