دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

25اپریل کو کمیشن کی رپورٹ سامنے آنے پر مزید ایکشن ہو گا ،،وزیراعظم

وزیراعظم نے حالیہ اقدامات پر کابینہ اراکین کو اعتماد میں لیا

اسلام آباد:

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم

موجودہ سیاسی صورت حال اور ملکی معاملات پر گفتگو

کابینہ میں چینی اور آٹا بحران کی انکوائری رپورٹ پر گفتگو،

وزیراعظم نے حالیہ اقدامات پر کابینہ اراکین کو اعتماد میں لیا

میری ہدایت پر انکوائری کمیٹی کی رپورٹس جاری کی گئیں,

عوام سے رپورٹس پبلک کرنے کا وعدہ پورا کردیا,

25 اپریل کو کمیشن کی رپورٹ سامنے آنے پر مزید ایکشن ہو گا ،،

جو بھی ملوث ہوا قانون کے تحت کاروائی ہو گی,

About The Author