کیا سمندری کیڑے کے خون سے کورونا کے مریضوں کا علاج ممکن ہے؟
فرانس نے سمندری کیڑے کے خون سے تیار کورونا ویکسین کے لیبارٹری ٹیسٹ کی اجازت دے دی ۔
کورونا سے شدید متاثرہ دس مریضوں نے رضا کارانہ طور خود کو تجرے کیلئے پیش کر دیا،
ویکسین کا ٹیسٹ پیریس کے دو اسپتالوں میں کیا جائے گا۔
اس حوالے سے ڈاکٹرفرینکزل کا کہنا تھا کہ سمندری کیڑے کے ہیموگلوبین میں انسان کے خون سے چالیس گناہ زیادہ آکسیجن پائی جاتی ہے ۔
اس تجربے کے ذرئعے کورونا کے متاثرہ مریض کے خون میں آکسیجن کو شامل کیا جائے گا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب
سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی نیب آفس طلبی