ایمریٹس ایئرلائن میں سفر کرنا ہے تو حفاظتی ماسک اور سماجی فاصلہ رکھنا پڑے گا۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری ایئرلائن نے نیا ضابطہ لاگو کردیا۔
عرب میڈیا کے مطابق ایمریٹس ایئرلائن نے یورپ کے چند ممالک کے لیے پروازوں کا آغاز کر دیا ہے
مسافروں کا فیس ماسک پہننا، ایئرپورٹ اور طیارے میں سماجی فاصلہ یقینی بنانا لازم ہوگا۔
حفاظتی اقدامات کے تحت مسافروں کو پرواز کے دوران میگزین اور اخبار نہیں ملیں گے۔
کھانے اور مشروبات کی پیکنگ بھی تبدیل کی جائے گا۔
ہینڈ کیری کا آپشن بھی ختم کردیا گیا۔ ایمریٹس لاؤنج اور شوفر سروس ابھی بند ہی رہےگی۔
ایئرلائن کو متحدہ عرب امارات سے لندن، فرینکفرٹ، پیرس، زیورچ اور برسلز کے لیے پروازوں کی اجازت ملی ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس