دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جنوبی افریقہ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر پولیس نےدولہا، دلہن کو حراست میں لے لیا

جنوبی افریقا میں کورونا وائرس وبا کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے اور تمام سماجی تقاریب پر بھی پابندی ہے۔

جنوبی افریقا میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر پولیس نے شادی کی تقریب میں چھاپہ مار کردولہا، دلہن کو حراست میں لے لیا۔

جنوبی افریقا میں کورونا وائرس وبا کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے اور تمام سماجی تقاریب پر بھی پابندی ہے۔

پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر نا صرف تمام مہمانوں اور رسم کی ادائیگی کرانے والے پادری کو حراست میں لے لیا بلکہ دولہا اور دلہن کو بھی گرفتار کرکے تھانے لے گئے۔

About The Author