دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کے خلاف جنگ ضرور جیتیں گے۔ ملکہ برطانیہ

جان لیوا بیماری سے بچنے اور محفوظ رہنے کے لیے خود کو گھروں تک محدود رکھنا ہوگا

کورونا وائرس کے خلاف جنگ ضرور جیتیں گے ،،

قوم سے خطاب کرتے ہوئے ملکہ برطانیہ کا کہنا تھا کہ کورونا کے خلاف جنگ مشکل اور منفرد انداز کی ہے۔

جان لیوا بیماری سے بچنے اور محفوظ رہنے کے لیے خود کو گھروں تک محدود رکھنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ کورونا سے متاثرہ افراد کو قرنطینہ میں بنیادی اشیا پہنچانا قابل تحسین عمل ہے۔

قوم کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پہ لڑنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

About The Author