دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرونا وائرس کی وجہ سے فرنچ فرائز کا کاروبار ٹھپ ہو گیا

کورونا کی وجہ سے عوامی اجتماعات پر یکم جون تک پابندی عائد کی گئی ہے

کرونا وائرس کی وجہ سے فرنچ فرائز کا کاروبار ٹھپ ہو گیا ،،

ہالینڈ میں ایک ارب کلوگرام آلو پڑے پڑے خراب ہو گئے ،،

کورونا کی وجہ سے عوامی اجتماعات پر یکم جون تک پابندی عائد کی گئی ہے ،،

جس کی وجہ سے ہوٹلز کا کاروبار بھی بند ہو چکا ہے ،،

ہالینڈ میں سالانہ چالیس لاکھ ٹن آلو کی پیداوار ہوتی ہے

اور دس لاکھ ٹن آلو برآمد کیا جاتا ہے،،

کسانوں نے آلووں کو کوڑیوں کے داموں بیچنا شروع کر دیا ہے ۔

About The Author