دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اٹلی کے مقابلے میں اسپین میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ہزاروں ڈاکٹرز اور نرسز کے گھر بیٹھ جانے کی وجہ سے مریضوں کی دیکھ بھال میں مشکلات کا سامنا ہے

یورپی ملک اٹلی کے مقابلے میں اسپین میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی ہے

میڈیا رپورٹس کے مطابق  اسپین میں مریضوں کے تندرست ہونے کا تناسب اٹلی کے مقابلے میں دُگنا ہے

اسپین کے وزارتِ صحت کے مطابق طبی شعبے سے تعلق رکھنے

والے 15 ہزار ڈاکٹرز اور نرسز کرونا وائرس کا شکار ہوگئے یا پھر وہ قرنطینہ میں جاچکے ہیں۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ہزاروں ڈاکٹرز اور نرسز کے گھر بیٹھ جانے کی وجہ سے مریضوں کی دیکھ بھال میں مشکلات کا سامنا ہے

سب سے بری حالت دارالحکومت میڈرڈ کی ہے جہاں 21 فیصد ڈاکٹرز کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں

جرمنی میں کورونا وائرس کے مریض ایک لاکھ سے زائد ہیں

تاہم پندرہ سو ہلاکتوں کے ساتھ شرح اموات اٹلی اور اسپین کے مقابلے میں کنٹرول میں ہے

صحت مند ہونے والے مریضوں کا تناسب بھی دیگر یورپی ملکوں سے بہتر ہے

فرانس میں کورونا وائرس متاثرین دیگر ملکوں سے کم ہیں

About The Author