پاکستان کو پہلا برٹش اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیتے انہتر برس ہو گئے ۔
گوگل نے پاکستانی اسکواش لیجنڈ ہاشم خان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ ڈوڈل جاری کر دیا ۔
اسکواش لیجنڈ ہاشم خان نے 4 اپریل 1951 کو پہلا برٹش اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت کر پاکستان کا نام اسکواش کی بلندیوں پر پہنچا دیا ۔
گوگل نے ڈوڈل جاری کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔
ہاشم خان نے 1951 سے 1958 تک سات برٹش اوپن ٹائٹل اپنے نام کئے ۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب