دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فرانسیسی فوڈ مارکیٹ کے فروزن ہال کو لاشیں رکھنے کے لیے مختص کر دیا گیا

مارکیٹ کے کئی بڑے گاہکوں کا تعلق دوسرے یورپی ممالک سے بھی ہے

فرانسیسی فوڈ مارکیٹ کے فروزن ہال کو لاشیں رکھنے کے لیے مختص کر دیا گیا ۔۔۔ مارکیٹ میں خوراک کی فروخت بھی جاری رہے گی۔

پیرس میں قائم فرانسیسی فوڈ مارکیٹ کا شمار یورپ کی سب سے بڑی ہول سیل فوڈ مارکیٹ میں ہوتا ہے۔

مارکیٹ کے کئی بڑے گاہکوں کا تعلق دوسرے یورپی ممالک سے بھی ہے۔

کورونا کے باعث کمپنی نے اپنے وسیع فروزن ہال کو کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں محفوظ کرنے کے لیے وقف کر دیا ،،

فرانس میں کورونا وائرس سے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد قریب ساٹھ ہزار ہے جبکہ 5 ہزار سے زائد ہلاک ہو چکے ہیں.

About The Author