دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس: امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹرز کیا کہتے ہیں؟

امریکہ کے مختلف شہروں میں مقیم پاکستانی ڈاکٹرز نے ڈیلی سویل سے خصوصی گفتگو کی ہے ۔ 

ڈاکٹر قمر عباس، ڈاکٹر قلب عباس اور ڈاکٹر سلیم شہزاد گوندل نے کورونا وائرس کو لاعلاج مرض قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اس موذی مرض سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

About The Author