دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جرمنی کا کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کے لئے بہترین اقدام

جس 44 بیٹ کی جگہ ہے ۔جن میں سے 16 آی سی یو۔انتہائ نگہداشت کے یونٹ ہیں

جرمنی نے کرونا کے مریضوں کے لئے بہترین اقدام کیا ہے ۔ 

جرمنی نے اٹلی سے کورونا مریضوں کو جرمنی لانے کے لئے اپنا جہاز ائیر بس اے 310 کو ایک دفعہ پھر ایکٹو کرلیا۔

جہاز میں  44 افراد کے بیٹھنے  کی جگہ ہے ۔جن میں سے 16 آی سی یو۔انتہائ نگہداشت کے یونٹ ہیں۔

جہاز میں اس کے ساتھ 25 میڈیکل اسٹاف کے افراد بھی سفر کر سکتے ہیں۔

About The Author