دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فلپائن: صدرنے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنے کی دھمکی دے دی

کورونا وائرس سے اس وقت فلپائن میں 96 افراد ہلاک جبکہ 23 سو سے زائد افراد متاثر ہیں۔

فلپائنی صدر روڈریگو ڈیوٹرٹ نے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنے کی دھمکی دے دی۔

ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے فلپائنی صدر کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی تو سیکیورٹی اہلکار شوٹ کر سکتے ہیںاور ایسا کرتے ہوئے وہ ہچکچائیں گے نہیں۔

کورونا وائرس سے اس وقت فلپائن میں 96 افراد ہلاک جبکہ 23 سو سے زائد افراد متاثر ہیں۔

About The Author