دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی پابندیاں کورونا کے خلاف کوششوں کو نقصان نہیں پہنچا سکیں

پابندیوں کے باوجود تہران کی وائرس کے خلاف مہم متاثر نہیں ہوئی ہے

امریکی پابندیاں کورونا کے خلاف کوششوں کو نقصان نہیں پہنچا سکیں،

ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ امریکہ نے ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کا تاریخی موقع

گنوا دیا ہے مگر پابندیوں کے باوجود تہران کی وائرس کے خلاف مہم متاثر نہیں ہوئی ہے،،

رائٹرز کے مطابق کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ

امریکیوں کے لیے ایران پر عائد غیر منصفانہ پابندیں اٹھانے اور ایران سے معافی مانگنے کا زبردست موقع تھا۔

About The Author