دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رائیونڈ سٹی کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا

رائیونڈ سٹی میں موجود تمام جنرل اسٹورز اور میڈیکل اسٹورز بھی بند کردئیے گئے ہیں

لاہور :

رائیونڈ سٹی کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے۔

لاہور پولیس کا کہناہے کہ تبلیغی مرکز میں کرونا وائرس کے کیسز سامنے آنے پر

رائیونڈ سٹی کو قرنطینہ قرار دیاگیا۔

رائیونڈ سٹی میں موجود تمام جنرل اسٹورز اور میڈیکل اسٹورز بھی بند کردئیے گئے ہیں۔

شہر میں پولیس اور رینجر ز کا گلیوں میں گشت جاری ہے ۔

کسی کو بھی گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے ۔

About The Author