امریکی بحری جہاز کے کپتان نے جہاز میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد فوری مدد کی اپیل کی ہے
تھیوڈور روزویلٹ نامی جہاز پر 4000 سے زائد لوگوں کا عملہ موجود ہے
جہاز کے 100 سے زائد عملہ میں بھی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
ہم حالتِ جنگ میں نہیں ہیں، اہلکاروں کی موت بلاجواز ہوگی، کپتان بریٹ کروزیئر
جہاز پر وائرس کا پھیلاؤ نہ صرف جاری ہے، بلکہ اس کی شرح میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، کپتان بریٹ کروزیئر
بحری جہاز فی الوقت بحر الکاہل میں گوام میں لنگرانداز ہے
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو