کوروناوائرس نے امریکی فوجیوں پر بھی حملہ کردیا، جس سے ایک فوجی جان کی بازی ہار گیا جبکہ 600 سے زائد متاثر ہوچکے ہیں۔
طیارہ بردار امریکی بحری بیڑے یو ایس ایس روز ویلٹ پر کورونا وائرس کی وباتیزی سے پھیلنے لگی۔
امریکی میڈیا کے مطابق بحری بیڑے پر 70 سے زائد نیوی سیلرز کورونا میں مبتلا ہیں،
بیڑے کے کمانڈر نے اعلیٰ قیادت سے 4 ہزار اہلکاروں کو فوری جہاز سے اتارنے اور دو ہفتوں کے لیے آئسولیٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری