کورونا وائرس کے خوف سے بے گھر افراد بھی محتاط ہو گئے۔ امریکہ میں بےگھر افراد،، ایک دوسرے سے چھ فٹ کی دوری اختیار کیے ہوئے ہیں۔
امریکی ریاست لاس ویگاس میں بے گھر افراد نے پارکنگ لاٹس کو مسکن بنا لیا ہے۔
کورونا وائرس سے بچنے کے لیے، کھلے آسمان تلے ایک دوسرے سے چھ فٹ کے فاصلے پر رہ رہے ہیں۔
کورونا کی وجہ سے ایک شلٹر بند ہونے سے لاس ویگاس میں پانچ سو افراد بےگھر ہوئے تھے۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو