بھارت میں لوگ کورونا سے نہیں بلکہ شراب نہ ملنے پر مرنے لگے۔
بھارتی ریاست کیرالہ میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈائون کی وجہ سے شراب نہ ملنے پر دو افراد نے خود کشی کر لی ۔
رپورٹ کے مطابق کیرالہ کے اکثر علاقوں سے شراب نہ ملنے کی وجہ سے خود کشی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔
کیرالہ کے وزیر اعلیٰ نے محکمہ ایکسائز کو حکم دیا ہے کہ ڈاکٹری نسخے کے حامل افراد کو شراب مہیا کی جائے۔

اے وی پڑھو
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی صد سالہ تقریبات، آرآئی یوجے کے صدر طارق علی ورک کیلئے خصوصی اعزاز
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان