دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسپین نے درست نتائج نہ دینے پر چین کی 50 ہزار سے زائد کورونا وائرس کٹس واپس کردیں

ہسپانوی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ چین کی ٹیسٹنگ کٹس صرف 30 فیصد نتائج دے سکتی ہیں،

ہسپانوی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ چین کی ٹیسٹنگ کٹس صرف 30 فیصد نتائج دے سکتی ہیں،

لہٰذا چین سے لائی گئی ٹیسٹ کٹس واپس کی جائیں گی۔

ہسپانوی وزارت صحت نے مزید کہا کہ ٹیسٹ کٹس اسپین میں ایک سپلائی کمپنی سے خریدی گئی تھیں۔

چینی کٹس کو کم حساسیت ریٹ پر مسترد کیا گیا ہے ۔

About The Author