کورونا وائرس نے 203 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،
مہلک وائرس سے اب تک 8 لاکھ 59 ہزار سے زائد لوگ متاثر ہو چکے ہیں ،
جبکہ 42 ہزار سے زائد جان کی بازی ہار چکے ہیں ،
جان لیوا وائرس سے اب تک ایک لاکھ 78 ہزار افراد صحت یاب ہو کر زندگی کی طرف واپس لوٹ چکے ہیں
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری