روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 302 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے
جو کہ ملک میں ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔
روسی حکام کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان کے مطابق ملک کے 35
علاقوں سے 300 سے زائد مریضوں اور ایک ہلاکت کی تصدیق ہوئی
جن میں سے 212 کیس دارالحکومت ماسکو کے ہیں۔
روس میں کورونا وائرس سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 18 سے بڑی گئی ہے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری