برطانوی وزیراعظم کے بعد ان کے مشیر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ،
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے سینیئر مشیر ڈومنک کمنگز کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے
جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
اس سے قبل برطانیہ کے وزیراعظم، وزیرِ صحت، ہیلتھ سیکریٹری اور چیف میڈیکل آفسر میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری