جاپان نے بھی کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے غیر ملکیوں کے لیے سرحدیں بند کر دیں،
جاپانی وزیر خارجہ کے مطابق امریکہ، چین، جنوبی کوریا اور برطانیہ سمیت یورپ کے کئی ممالک کی پروازوں پر پابندی عائد کر رہے ہیں،
فی الحال 73 ممالک کے شہریوں کی آمد پر پابندی لگائی گئی ہے،
جاپان میں اب تک 56 افراد ہلاک اور 19 سو 53 افراد وائرس سے متاثر ہیں
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو