دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس، کینیڈا کی ائیر سروس نے اپنے 16 ہزار سے زائد ملازمین کو عارضی طور پر برطرف کردیا

ائیر کینیڈا کی جانب سے پہلے ہی اعلان کیا جا چکا تھا کہ وہ5 ہزار ایک سو 50 فلائٹ اٹینڈینٹس کو برطرف کرے گی

کورونا کے بڑھتے اثرات کی وجہ سے  کینیڈا کی سب سے بڑی ائیر سروس نے اپنے 16 ہزار سے زائد ملازمین کو عارضی طور پر برطرف کردیا۔

ائیر کینیڈا کی جانب سے پہلے ہی اعلان کیا جا چکا تھا کہ وہ5 ہزار ایک سو 50 فلائٹ اٹینڈینٹس کو برطرف کرے گی

اور چار ہزار چار سو پائلٹس میں سے 600 کو تنخواہ کے بغیر چھٹی پر بھجوائے گی۔

About The Author