میر کارواں ، میر صحافت میر خلیل الرحمن مرحوم کے بڑے صاحبزادے میر جاوید رحمن اپنی تمام عمر صحافتی خدمات دیتے ہوئے ہمیں داغ مفارقت دے گئے۔
اے قبر کی مٹی اسے سنبھال کے رکھنا
تکلیف نہ ہو کوئی اسے اس گھر کو بسانے
صحافت میں ان کا نام اور مقام رہتی دنیا تک زندہ و جاوید رہے گا۔ میر جاوید رحمن انتہائی غریب پرور ، ورکر دوست ، ملنسار ، خوش گفتار اور صبر و استقامت کا پیکر تھے۔
آخری سانسوں تک انہیں ہمیشہ یاد رکھے گا۔ بلاشبہ صحافتی نقصان کے علاوہ میر خاندان کا یہ بہت بڑا خلاءہے جس کا ازالہ ممکن نہیں۔
دست بدستہ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سے میر جاوید رحمن (مرحوم) کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ، ان کی قبر مبارک کو حد نگاہ کشادہ فرمائے ، اسے جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور انہیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفی کی زیارت سے نصیب فرمائے۔ آمین ! ثم آمین
اللہ تعالیٰ میر خاندان کے تمام افراد اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
منٹو کے افسانے، ٹائپنگ اسپیڈ کا امریکہ میں ٹیسٹ ۔۔۔۔||مبشرعلی زیدی