دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شہزادہ ولیم کورونا کے خلاف جنگ میں کردار ادا کرنے کے خواہش مند

شہزادہ ولیم اس سے پہلے دو سال بطور ائیر ایمبولینس پائلٹ اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

شہزادہ ولیم کورونا کے خلاف جنگ میں کردار ادا کرنے کے خواہش مند ۔۔۔ائیر ایمبولینس کے پائلٹ کے طور پر کورونا کے خلاف جنگ میں اپنا حصہ ڈالنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

کورونا نے برطانیہ میں بھی پنجے گاڑ رکھے ہیں۔

شہزادہ ولیم کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں بطور ائیر ایمبولینس پائلٹ اپنا کردار ادا کرنے کے خواہش مند ہیں اور نینشل ہیلتھ سروس کو دوبارہ جوائن کرنا چاہتے ہیں۔

شہزادہ ولیم اس سے پہلے دو سال بطور ائیر ایمبولینس پائلٹ اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

About The Author