دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور میں ٹرین کی بوگیوں میں قرنطینہ کے انتظامات مکمل کرلیے گئے

ریلوے حکام کے مطابق ہنگامی حالات میں پشاور میں ٹرین بوگیوں کو اب قرنطینہ کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

پشاور میں ٹرین کی بوگیوں میں قرنطینہ کے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ ائیر کنڈیشن کوچز کو آئسولیشن وارڈز میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی ہدایت پر ٹرین اپریشن بند ہونے پر ریل کی بوگیوں کو قرنطینہ مراکز بنانے کی ہدایت کی گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق ہنگامی حالات میں پشاور میں ٹرین بوگیوں کو اب قرنطینہ کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

About The Author