دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

منی لانڈرنگ کیس : نیب نے شہباز شریف کو طلب کرلیا

ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی رہاش گاہ ماڈل ٹاون 96 ایچ پر نوٹس ارسال کیا گیا۔

منی لانڈرنگ کیس : نیب نے شہباز شریف کو طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو( نیب )نے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو منی لانڈرنگ انکوائری میں طلب کر لیا ہے۔

نیب ذرائع کا کہناہے کہ نیب نے شہباز شریف کو 17 اپریل کو طلب کیا ہے۔

نیب نے شہباز شریف کو طلبی کے نوٹس ارسال کر دیاہے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی رہاش گاہ ماڈل ٹاون 96 ایچ پر نوٹس ارسال کیا گیا۔

About The Author