پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے7ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔
وزارت قومی صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹرسے جاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہو گئی ہے
پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1865 ہو گئی ہے۔
24گھنٹوں کے دوران 240 مریضوں میں کورونا کی تصدیق کی گئی ہے ۔
پنجاب میں 652 ،سندھ میں627اورخیبرپختونخوامیں 221 مریض رپورٹ ہوئے۔
بلوچستان میں 153اورگلگت بلتستان میں 148 مریض رپورٹ ہوئے جبکہ اسلام آباد میں 58اورآزاد کشمیر میں کورونا کے 6 مریضوں کی تصدیق کی گئی ۔
ملک میں کورونا وائرس کےمجموعی مشتبہ مریضوں کی تعداد 15709 ہے
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو