دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی گلوکار جوڈفی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

61 سالہ سنگر نے دنیا سے جاتے جاتے اپنی مداحوں کو عالمی وبا سے احتیاط کرنے کا پیغام دیا

نوے کی دہائی کے مشہور امریکی گلوکار جوڈفی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے،،

ذرائع کے مطابق گلوکار جوڈفی کی عمر61  سال ھے۔

اور 61 سالہ سنگر نے دنیا سے جاتے جاتے اپنی مداحوں کو عالمی وبا سے احتیاط کرنے کا پیغام دیا.

جوڈفی کی موت پر میوزیکل انڈسٹری اور ہالی وڈ سٹارز نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

About The Author