دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس نے پوری دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے

مہلک وائرس سے اب تک سات لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں

کورونا وائرس نے پوری دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے ۔

مہلک وائرس سے اب تک سات لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں ،

جبکہ 34 ہزار کے قریب جان کی بازی ہار چکے ہیں ،

جان لیوا وائرس سے 1 لاکھ 51 ہزار افراد صحت یاب ہو کر زندگی کی طرف لوٹ چکے ہیں۔

About The Author