دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس نے امریکا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ وائرس سے اموات کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی ۔

کورونا وائرس نے امریکا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،، ۔

نیویارک میں مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

۔ وائرس سے اموات کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی ۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے

سماجی دوری سمیت دیگر اقدامات کا اطلاق 30 اپریل تک بڑھا دیا ہے ۔

دنیا میں سب سے زیادہ کورونا وائرس کے مریض امریکہ میں ہیں

اور ان کی تعداد ایک لاکھ 42 ہزار سے زیادہ ہے ۔

About The Author