اسپین میں کورونا نے ایک ہی روز میں آٹھ سو سے زائد جانیں لے لیں۔
اٹلی میں بھی 756 اموات ہوئی ہیں جبکہ فرانس میں 300 اور برطانیہ میں 209 افراد چل بسے۔
برطانیہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے،
رپورٹ کے مطابق وینٹی لیٹرز صرف ان مریضوں کو دیے جارہے ہیں
جن کے زندہ بچنے کا امکان ہے۔
چیف میڈیکل افسر کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں زندگی چھ ماہ تک نارمل نہیں ہو سکے گی۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس