دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسٹریلیا میں کورونا وائرس سے 17 افراد ہلاک ہو چکے ہیں

متاثرین کی تعداد دگنی ہونے کی وجہ سےعوامی اجتماعات میں صرف دو افراد شریک ہو سکیں گے

آسٹریلیا میں کورونا وائرس سے 17 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔

چار ہزار سے زائد متاثر ہیں ۔ گذشتہ ہفتے سے متاثرین کی تعداد دگنی ہونے کی وجہ سے

عوامی اجتماعات میں صرف دو افراد شریک ہو سکیں گے ۔۔۔

وزیر اعظم سکاٹ موریسن کے مطابق اقدامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف

سخت کارروائی کی جائے گی ۔۔۔ دوسرے ممالک سے آنے والے شہریوں کو ہوٹلوں میں قرنطینہ کیا گیا ہے۔

About The Author