فلپائن میں کورونا کے خلاف مہم میں شامل طیارہ گر کر تباہ ہوگیاہے ۔
عالمی خبرایجنسی کے مطابق ڈاکٹرز اور عملے سمیت 8 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
طبی امداد کے لیے استعمال ہونے والے طیارے نے جاپان کے لیے اڑان بھری تھی کہ حادثے کا شکار ہو گیا
طیارے میں 3 ڈاکٹرز، عملے کے 3 ارکان اور ایک مریض سوار تھا
مرنے والوں کا تعلق امریکہ، کینیڈا اور فلپائن سے تھا
فلپائنی حکام کے حوالے سے خبر ایجنسی نے بتایا کہ طیارے نے فضا میں بلند ہونے سے قبل ہی آگ پکڑ لی تھی

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار