دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس:کن ملکوں میں صحت یابی کی ریشو زیادہ ہے؟

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہو کر زندگی کی طرف لوٹ چکے ہیں

کورونا وائرس:کن ملکوں میں صحت یابی کی ریشو زیادہ ہے؟

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہو کر زندگی کی طرف لوٹ چکے ہیں ،،،

صحت یابی کی سب سے زیادہ تعداد چین کی رہی جہاں اب تک 75 ہزار 700 مریض صحت یاب ہوئے ،،

اٹلی میں 13 ہزار ، اسپین میں 14 ہزار 700 ،

امریکا میں ساڑھے چار ہزار سے زائد افراد مہلک وائرس سے صحت یاب ہوئے ،،

ایران میں یہ تعداد 12 ہزار سے زائد کی ہے۔

About The Author