کراچی سمیت صوبے بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔
شہرمیں انڈوں کی قیمت بڑھ گئی
شہرمیں انڈوں کی فی درجن قیمت 140 روپےتک پہنچ گئی
گزشتہ ہفتےانڈوں کی فی درجن قیمت 120 سے125 روپےتھی
قانون نافذ کرنیوالےادارے انڈوں کی گاڑیوں کوبلا وجہ نہ روکیں، منصور احمد
مارکیٹ ٹائمنگ میں کمی اورسپلائی متاثرہونےسےقیمت میں اضافےکا رجحان ہے، سندھ ایگ ڈیلرزایسوسی ایشن
وافرمقدارمیں مال موجود ہےلیکن سپلائی کا اثرمارکیٹ پردیکھا جارہا ہے، منصور احمد،جنرل سیکریٹری
ضروریات کی خریداری کرنیوالوں کو مہنگے انڈےخریدنا پڑرہےہیں، شہری
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری