دسمبر 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین سے طبی آلات سے بھرا 8 دن میں پانچواں جہاز کراچی پہنچ گیا

چین کی وائی ٹی او کارگو ایئر لائن کی پرواز وائی جی 9067 کراچی لینڈ کرگئی۔

چین سے طبی آلات سے بھرا 8 دن میں پانچواں جہاز کراچی پہنچ گیا

چین نے کنمنگ ائیر پورٹ سے ٹیسٹنگ کٹس، ماسک اور دیگر طبی سازو سامان کراچی روانہ کیا

چین کی وائی ٹی او کارگو ایئر لائن کی پرواز وائی جی 9067 کراچی لینڈ کرگئی۔

پاکستان میں مہلک کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے چین سے مسلسل طبی آلات بھیجے جارہے ہیں۔

8 دن میں چین سے طبی امدادی سامان لانے والا یہ پانچواں کارگو ہوائی جہاز ہے۔

27 مارچ کو طبی سامان لانے اس چینی جہاز کا گورنر سندھ نے استقبال کیا۔

چینی حکومت نے کئی لاکھ کورونا ٹیسٹنگ کٹس، این 95 ماسک اور دیگر طبی سازو سامان کراچی بھیج چکی ہے۔

About The Author