کورونا وائرس ایک مہلک وبا ہے۔ جس سے10سال سے کم اور40 سال سےزیادہ عمرکے لوگوں کو متاثر ہونے کا خدشہ زیادہ ہے۔
جبکہ کمزور قوت مدافعت کی صورت میں بھی وائرس سے لڑنا مشکل ہوجاتا ہے۔اسلئے طبی ماہرین اور ڈاکٹرز مدافعتی نظام کو مضبوط رکھنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔
ڈاکٹروں اور ماہرین کا ماننا ہے کہ پانی مالٹا، لیموں گوشت سمیت دیگر سبزیاں اور فروٹس کھانے سے قوت مدافعت کو بڑھایا جاسکتا ہے۔ جس سے کورونا وائرس کے خطرات انسان کے جسم پر زیادہ اثر نہیں کر پاتے۔
دوسری جانب تحقیق کے مطابق بار بار ہاتھ دھونا اور مناسب نیند بھی وائرس کیخلاف لڑنے کے لئے مددگار ہے۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ