دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ اور اموات کی شرح میں بتدریج اضافہ

کوویڈ 19 کے روزانہ کی بنیاد پر 10 ہزار ٹیسٹ کیے جارہے جن کو25 ہزار تکبڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

لندن: برطانیہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ اور اموات کی شرح میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

چوہدری اسلم وسن سمیت 13 برٹش پاکستانیز کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔

برطانیہ میں لاک ڈاؤن غیر معینہ مدت کے لئے ہے۔

کوویڈ 19 کے روزانہ کی بنیاد پر 10 ہزار ٹیسٹ کیے جارہے جن کو25 ہزار تکبڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ہیتھرو پر فضائی آپریشن کارگو تک محیط ہے۔

برطانیہ کا 41 فیصد طبی آلات سنیٹائزرز,ماسک اور گلوز ہیتھرو ائیرپورٹ پربھیجنے کا فیصلہ۔

About The Author