دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان میں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد18ہو گئی

وزارت قومی صحت میں قائم کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا کےمریضوں کی کل تعداد1625ہو گئی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد18ہو گئی  ہے۔

وزارت قومی صحت میں قائم کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا کےمریضوں کی کل تعداد1625ہو گئی ہے۔

پاکستان میں کورونا کے باعث 24گھنٹوں میں 4ہلاکتیں
پنجاب میں کورونا وائرس کے593کیسز ، سندھ میں 508 ،بلوچستان میں کورونا کے144 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

گلگت بلتستان میں 128 ،آزاد کشمیر میں کورونا کے 6 کیسزہوچکے ہیں۔

About The Author