جرمنی میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد تو 57 ہزار سے بڑھ چکی ہے لیکن وہاں ہلاکتوں کی تعداد دیگر ملکوں سے انتہائی کم ہے۔
جرمنی میں کورونا وائرس سے اب تک صرف 433 ہلاکتیں ہوئی ہیں،
اس کے ہمسایوں فرانس،اٹلی اور اسپین میں یہ تعداد ہزاروں میں ہے۔
برلن کے انسداد انفیکشن اسپتال کے ایک ڈاکٹر کے مطابق جرمنی نے دیگر
تمام ملکوں کی نسبت کورونا کے سب سے زیادہ ٹیسٹ کئے۔
اس وجہ سے وہاں کیسز کی تعداد زیادہ ہے تاہم ابتدائی مرحلے پر مریضوں کا علم ہونے پر
ان کے جلد صحت یاب ہونے کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس