دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا لاک ڈاؤن کے بعد گھریلو تشدد میں اضافہ ہو گیا۔

آسٹریلوی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے گھریلو تشدد کے خلاف فنڈز بڑھانے کا اعلان کر دیا۔

کورونا لاک ڈاؤن کے بعد گھریلو تشدد میں اضافہ ہو گیا۔

فرانس کے بعد آسٹریلیا سے بھی گھریلو تشدد میں اضافے کی رپورٹس آنے لگیں

آسٹریلوی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے گھریلو تشدد کے خلاف فنڈز بڑھانے کا اعلان کر دیا۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق نیوساؤتھ ویلز میں گھریلو تشدد کی شکایات میں پچھتر فیصد اضافہ ہوا ہے،

ریاست وکٹوریہ میں ایک ہفتے کے دوران گھریلو تشدد کی دگنی شکایات موصول ہوئی ہیں۔

About The Author